آئی جی پنجاب نے تمام ڈی پی اوز اور آر پی اوز سے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی

آئی جی پنجاب نے تمام ڈی پی اوز اور آر پی اوز سے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی

  

لاہور(وقائع نگار) پولیس افسران کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن کے معاملہ میں آئی جی پنجاب نے تمام ڈی پی اوز اور آر پی اوز سے رپورٹ طلب کر لی ۔ذرائع کے مطابق پولیس افسران کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن کے معاملہ میں گزشتہ روز آئی جی پنجاب نے صوبے بھر کے آرپی اوز اور ڈی پی اوز سے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی ہے۔اس حوالے سے پروموشن واپس لینے کے سرٹیفکیٹ گزشتہ روز جمع کروانے کا حکم دیا گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -