سعودی عرب‘ خام تیل کی برآمدات کم ہوگئیں

سعودی عرب‘ خام تیل کی برآمدات کم ہوگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سعودی عرب اپریل کے دوران خام تیل کی برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بھرپور پیداوار کے باوجودگزشتہ مارچ میں خام تیل کی برآمدات میں کمی سامنے آئی ،اس دوران خام تیل کی پیداوار 7.444ملین بیرل یومیہ ریکارڈ کی گئی جبکہ مارچ کے مہینے میں یہ شرح 7.541ملین یومیہ تھی۔سعودی عرب اوپیک میں سب سے بڑابرآمد کنندہ ملک ہے اور اندرونی طور پر بھی ملک میں خام تیل کے استعمال میں کمی ریکارڈ کی گئی۔اپریل میں یہ شرح 290.898ملین بیرل یومیہ تھی۔

مزید :

ایڈیشن 2 -