ٹویٹر نے میجک ٹیکنالوجی خرید لی
ٹویٹر کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو جیگ ڈورسے کاکہناہے کہ بصری مواد سے مصنوعی ذہانت کااندازہ لگانے کیلئے ادارے نے مصنوعی ذہانت کے فرم میجک پونی ٹیکنالوجی کو خرید لیاہے۔انہوں نے کہاکہ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے صارفین اپنے ویڈیو ، تصاویر اور لائیو سٹریمنگ سے مصنوعی ذہانت کااندازہ لگانے کے لائق ہو سکیں گے۔