سستے گھروں کی تعمیر کیلئے 500 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری

سستے گھروں کی تعمیر کیلئے 500 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

متحدہ عرب امارات کی کمپنی ایل ایل سی پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر کیلئے 500 ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرنے کی خواہشمند ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایل ایل سی مشرق وسطیٰ میں پراپرٹی کے شعبہ میں کام کرنے والی ایک بڑی کمپنی ہے جس کا وفد پاکستان کے دورہ پر ہے تاکہ شعبہ میں سرمایہ کاری کے امکانا ت کاجائزہ لیا جاسکے ۔پاکستان کا دورہ کرنے والے وفد نے ملک میں سستے اور چھوٹے گھروں کی تعمیر کیلئے پانچ سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -