افراط زر کی شرح 3فیصد سے کم رہنے کا امکان

افراط زر کی شرح 3فیصد سے کم رہنے کا امکان

  

رواں سال کے دوران افراط زر کی شرح 3فیصد سے کم رہنے کا امکان ہے۔ سال 2016کے دوران پالیسی کی شرح 5.5فیصد سے 5.75فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔ ٹاپ ٹین سکیورٹیز کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق سروے نتائج کے مطابق 82 فیصد افراد نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان سال 2016ے کے دوران 5.75 فیصد کی پالیسی ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا جبکہ 25فیصد افراد کاکہنا تھا کہ اس میں مزید 25پی بی ایس کی کمی کی جا سکتی ہے۔سروے کے دوران مختلف بینکوں ، مالیاتی اداروں ، فنڈ میسنجرز اور اقتصادی امور کے ماہرین سے اس حوالے سے سوال کیا گیا تھا۔

مزید :

ایڈیشن 2 -