پاکستان میں چین کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری

پاکستان میں چین کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری

  

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کیلئے پاکستان میں چینی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے دوسری جانب امریکا، برطانیہ، سعودی عرب، جاپان، متحدہ عرب امارات اور جرمنی سمیت دیگر اہم ملکوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کم کردی ہے۔پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری آتے دیکھ کر دیگر بڑے ملکوں نے پاکستان سے منہ موڑ لیا ہے۔ یہ صورتحال سرمایہ کاری کے لحاظ سے پاکستان کا چین پر بڑھتے ہوئے انحصار کو بھی ظاہر کرتی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -