ٹیکسٹائل برآمدات میں7.43فیصد کمی

ٹیکسٹائل برآمدات میں7.43فیصد کمی

  

رواں مالی سال 2015-16ء کے پہلے گیارہ مہینوں کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبہ کی برآمدات میں7.43فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ جولائی تا مئی 2015-16ء کے دوران ٹیکسٹائل کے شعبہ کی برآمدات کاحجم 11.468 ارب ڈالر تک کم ہو گیا۔ رواں مالی سال کے دوران کارڈڈ اور کومبڈ کاٹن کی برآمدات میں سب سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلہ میں 97 فیصد اور کاٹن یارن میں 32 فیصد اور خیموں اور ترپالوں وغیرہ کی قومی برآمدات میں 26 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -