روس میں برآمدی گندم کی قیمتوں میں کمی

روس میں برآمدی گندم کی قیمتوں میں کمی

  

روس میں برآمدی گندم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ گندم کی بھرپور فصل کے امکانات کے بعد روسی برآمدی گندم کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔روس نے رواں سال 64.5ملین ٹن گندم کی پیداوار کاہدف مقرر کیاہے 2015ء میں یہ شرح 61ملین ٹن تھی۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر بحیرہ اسود کیلئے روسی گندم کی قیمت 181ڈالر فی ٹن ریکارڈ کی گئی۔ یہ اس سے پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں تین ڈالر کم ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -