ہریتک روشن کی فلم ’کوئی مل گیا ‘کاچھوٹا سردار اب کیسا دکھتا ہے؟

ہریتک روشن کی فلم ’کوئی مل گیا ‘کاچھوٹا سردار اب کیسا دکھتا ہے؟
ہریتک روشن کی فلم ’کوئی مل گیا ‘کاچھوٹا سردار اب کیسا دکھتا ہے؟

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر آپ نے ہریتک روشن کی فلم’کوئی مل گیا‘دیکھ رکھی ہے تو یقیناًآپ کو اس میں فلم کا ایک ننھا کردار بھی یاد ہوگا جو سر پر سکھ پگڑی پہنے فلم کی شان بڑھا رہا تھا۔فلم کا وہ چھوٹاسردار اب کیسا دکھتاہے؟ ہم دکھائیں گے آپ کو ان کی حالیہ تصویر جس میں ان کو پہچاننا شاید اب آسان نہیں۔پنجابی بچے بٹو نے اس فلم میں اپنی شاندار پرفارمنس کے ذریعے ہمارے دلوں کو خوب خوش کیا۔ایک دہائی قبل دیکھے گئے یہ ننھے سردار اب ایک وجیہ نوجوان بن چکے ہیں۔’کوئی مل گیا ‘کے علاوہ بھی بٹو نے بالی ووڈ کی کئی دوسری فلموں میں اپنی اداکاری کا مظاہرہ کیا اور اب وہ جوان ہوگئے ہیں اور جسم بھی بنا لیا۔

مزید :

صفحہ آخر -