ڈھاکہ کے ریستوراں پر حملہ کرنے والے تمام حملہ آوربنگلہ دیشی تھے

ڈھاکہ کے ریستوراں پر حملہ کرنے والے تمام حملہ آوربنگلہ دیشی تھے

  

ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک مقبول ریستوراں میں حملہ کرنے والے ساتوں دہشت گرد مقامی شہری تھے اور ان میں سے 5 کو پہلے گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔قومی پولیس کے سربراہ شاد الحق نے صحا فیوں کو بتایا کہ تمام ھملہ آور دہشت گردبنگلہ دیشی تھے۔ ان میں سے 5 دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تھے اور قانونی ایجنسیوں نے انہیں گرفتار کرنے کے لئے کئی بارکوشش کی تھی۔

مزید :

عالمی منظر -