لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کاآغاز آج سے ہوگا

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کاآغاز آج سے ہوگا

  

ملتان(خبر نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز آج4 جولائی سے ہو گاجس کے لئے ملتان بنچ میں تعطیلات کے پہلے عدالتی ہفتے کے لئے روسٹر جاری کر دیا (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

گیا ہے تاہم 5 جولائی سے 9 جولائی تک عید الفطرکی تعطیلات کی وجہ سے رواں عدالتی صرف آج عدالتی امورسرانجام دئیے جائیں گے جس کے لئے ایک ڈویژن اور3سنگل بنچز تشکیل دے دئیے گئے ہیں نیز جاری روسٹر کے مطابق ڈویڑن بنچ مسٹر جسٹس شاہد بلال حسن اور مسٹر جسٹس چوہدری مشتاق احمد مشتمل ہے جبکہ3 سنگل بنچزمیں فاضل ججز کے علاوہ مسٹر جسٹس سید شہباز علی رضوی شامل ہیں۔

تعطیلات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -