ایم ڈی اے کے کیس میں ملوث اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیخلاف اینٹی کرپشن میں تحقیقات شروع

ایم ڈی اے کے کیس میں ملوث اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیخلاف اینٹی کرپشن میں تحقیقات ...

  

ملتان( نمائندہ خصوصی) انسپکٹر ہیڈکوارٹر سید حماد نے ایم ڈی اے کے شعبہ اسٹیٹ منیجمنٹ میں غیرقانونی تملیک کے مقدمہ میں ملوث اوراسٹنٹ ڈائریکٹر رانادلاورودیگر کیخلاف (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

انویسٹی گیشن شروع کردی ہے ۔ اس سلسلے میں ملزمان کو انوسٹی گیشن میں پیش ہونے کیلئے نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -