جہانیاں ‘ ٹھٹھہ صادق آباد کی 18 یونین کونسلز سے کامیاب بلدیاتی نمائندوں کا اجلاس آج ہوگا

جہانیاں ‘ ٹھٹھہ صادق آباد کی 18 یونین کونسلز سے کامیاب بلدیاتی نمائندوں کا ...

  

ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان) آج 4جولائی کو ٹی ایم اے ہال جہانیاں میں ڈی سی او خانیوال خالد محمود شیخ کی زیر صدارت تحصیل جہانیاں،ٹھٹھہ صادق آباد (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

کی اٹھارہ یونین کونسلوں سے منتخب بلدیاتی عوامی نمائندوں چیئرمین وکونسلر ز کا اہم اجلا س منعقد ہوگا،جس میں ڈی سی او خانیوال کی طر ف سے بلدیاتی نمائندوں کے نام وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا پیغام پڑھ کرسنایا جائے گا،اس موقع پر اجلاس میں ایم این اے جہانیاں چوہدری افتخار نذیر،ایم پی اے جہانیاں چوہدری کرم دادواہلہ بھی موجود ہوں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -