اختیارات کے غیر قانونی استعمال، کرپشن میں ملوث ایم ڈی اے افسران اور اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی شروع نہ ہوسکی

اختیارات کے غیر قانونی استعمال، کرپشن میں ملوث ایم ڈی اے افسران اور اہلکاروں ...

  

ملتان (نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے الطاف حسین ساریو اختیارات کے غیرقانونی استعمال اورکرپشنمیں ملوث اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسٹیٹ منیجمنٹ رانامحمد د(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

لاور ہیڈ کلرک قیصر شہزاد ، سینئر کلرک راناشہزاد کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع نہیں کررہے ۔ ایم ڈی اے کے مذکورہ آفسر اہلکاروں اورپرائیویٹ افراد کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ہوچکا ہے ۔ انسداد رشوت ستانی کے قانون کے مطابق اسٹنٹ ڈائریکٹر اہل کاروں کو معطل کرنا ضروری ہے ۔لیکن ایم ڈی اے کی جانب سے تاحال انہیں معطل نہیں کیاگیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -