تعلیمی بورڈز میں امتحانی پرچے آؤٹ ہونے سے روکنے کا لائحہ عمل طے
ملتان( سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں امتحانی پرچے آؤٹ ہونے سے روکنے کا لائحہ عمل طے کرلیا گیاہے ‘ سوالیہ پرچہ 30منٹ کی بجائے 5منٹ پہلے امتحانی سنٹر پہنچا کریں(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
گے ‘ اس لائحہ عمل کو آئندہ سال ہونے والے امتحانات میں نافذ کیا جائے گا ‘ واضح رہے کہ رواں سال کے میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحانات میں پیپرآؤٹ ہونے کے معاملے مختلف بورڈز میں سامنے آئے ہیں جس کا سد باب کیا جارہا ہے۔
امتحانی پرچے