موسمی حالات کے باعث کراچی سے ملتان آنیوالی پرواز لیٹ

موسمی حالات کے باعث کراچی سے ملتان آنیوالی پرواز لیٹ

  

ملتان( سٹاف رپورٹر)کراچی سے ملتان آنے والی پرواز لیٹ ہو گئی ‘ پرواز اے بی کیو 806گزشتہ روز موسمی حالات کے باعث کینسل کرنا پڑی ‘ اس کے علاوہ مختلف پروازیں معمولی لیٹ ہو ئیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -