میپکو عملہ رات کو صارفین کی شکایات کا ازالہ سے گریز کرنے لگے،صارفین گرمی میں تڑپنے پر مجبور

میپکو عملہ رات کو صارفین کی شکایات کا ازالہ سے گریز کرنے لگے،صارفین گرمی میں ...

  

ملتان( سٹاف رپورٹر)میپکو اہلکار رات کو صارفین کی شکایات کا ازالہ کرنے سے گریز کرنے لگے ‘ صارفین کے مطابق رات کو بارش(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

یا کسی اور وجہ سے بجلی کی فراہمی میں تعطل آنے پر جب وہ شکایت کرتے ہیں تو میپکو عملہ رات کو نہیں آتا بلکہ اگلے دن کا انتظار کرتا ہے اورصارفین ساری رات گرمی سے تڑپتے ہیں ‘ انہوں نے حکام سے مطالبہ کیاہے کہ صورتحال کا نوٹس لیا جائے ۔

میپکو عملہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -