ممکنہ سیلاب کے پیش نظر پنجاب بھر میں ایمرجنسی سیل قائم کرنے کا فیصلہ

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر پنجاب بھر میں ایمرجنسی سیل قائم کرنے کا فیصلہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) محکمہ صحت پنجاب نے ممکنہ سیلاب کے پیش(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

نظر صوبے بھر میں ایمرجنسی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سیلابی علاقوں میں جانوروں اور انسانی جان بچانے والی ادوایات کی فوری فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -