تھانوں میں آنیوالے افراد کی بائیو میٹرک تصدیق شروع ‘ روزانہ کی بنیاد پر 20 افراد چیک کیے جائینگے

تھانوں میں آنیوالے افراد کی بائیو میٹرک تصدیق شروع ‘ روزانہ کی بنیاد پر 20 ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کہروڑپکا(تحصیل رپورٹر) پنجاب بھر میں تھانوں میں آنے والے افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کا عمل شروع کردیاگیاہے۔ تھانے میں داخل ہونے والے ہر شخص سے شناختی کارڈ طلب کرکے اس کو سکین کرکے متعلقہ حکام کو ارسال کردیاجاتاہے اور فوراََ ہی متعلقہ افراد کا ریکارڈ چیک(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
کرلیاجاتاہے۔کریمنل ہونے کی صورت میں اس کے خلاف فی الفور کاروائی ممکن ہوسکے گی۔ ہر تھانے میں ہدایت کی گئی ہے کہ کم از کم بیس افراد کی بائیومیٹرک تصدیق روزانہ کی بنیادپر کیاجائے۔