ملتان،7روز تک جاری رہنے والی پولیو مہم کا آج آخری دن

ملتان،7روز تک جاری رہنے والی پولیو مہم کا آج آخری دن

  

ملتان(نمائندہ پاکستان)7روز تک جاری رہنے والی پولیو مہم کا آج آخری دن ہوگا،واضح رہے کہ 28جون کو شروع ہونے والی پولیو مہم کے دوران ضلع ملتان کے لاکھوں بچوں کو(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

پولیو کے قطرے پلانے کا عظم کیا گیا تھا ،ایک ہفتے کے دوران محکمہ صحت کی مختلف ٹیموں نے لاکھوں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے مذکورہ پولیو مہم کا آج آخری روز ہوگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -