پیپلزپارٹی کا 39واں یوم سیاہ کل منایا جائیگا

پیپلزپارٹی کا 39واں یوم سیاہ کل منایا جائیگا

  

ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کا39واں یوم سیاہ کل جولائی کو منایا جائے گاتفصیل کے مطابق 5جولائی کو ملک بھر کے اندر پاکستان پیپلز پارٹی کا 39واںیوم سیاہ منایا جائے گا, 5جولائی 1977کو اس(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

وقت کے آرمی چیف جنرل ضیاء الحق کی طرف سے اس وقت کے وزیر اعظم پیپلز پارٹی کے چیئر مین ذوالفقار علی بھٹوشہید کی حکومت کا تختہ الٹتے ہوئے ملک میں مارشل لاء نافذ کرکے ملک کی باگ ڈور سنبھال لی ،اس آمرانہ اقدام کیخلاف ہر سال 5جولائی کو پیپلز پارٹی کی طرف سے ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جاتا ہے، اس حوالے سے ملک بھر کے اندر پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام،سیمنارزاور تقریبات بھی منعقد کی جائیں گئیں۔

یوم سیاہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -