امریکا : مسجد کے باہر نامعلوم افراد کا مسلمان لڑکے پر تشدد، حملہ آ ور گرفتا ر

امریکا : مسجد کے باہر نامعلوم افراد کا مسلمان لڑکے پر تشدد، حملہ آ ور گرفتا ر

  

فلوریڈا (آن لائن)امریکا میں مسجد کے باہر نامعلوم افراد نے مسلمان لڑکے پر تشدد کیا، ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکا کی ریاست فلوریڈا میں مسجد کے باہر نامعلوم افراد نے مسلمان شخص پر تشدد کیا۔سینٹ لوسی کاونٹی شیرف کے دفتر(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

کے مطابق فورٹ پیئرس اسلامی مرکز کے باہر حملہ کے شکار شخص منہ سے خون بہہ رہا تھا جبکہ واقعے کے کچھ دیر بعد مشتبہ شخص ’ٹیلر انتھونی‘ کو حراست میں لے لیا گیا۔مسجد کے ترجماننے کہا عمر متین اس مسجد میں نماز پڑھتا تھا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -