کوہلو میں ایف سی اہلکاروں کا3طلباء پر مبینہ تشدد

کوہلو میں ایف سی اہلکاروں کا3طلباء پر مبینہ تشدد

  

کوہلو (پ ر)ایف سی اہلکاروں کا 3طالبعلموں پرمبینہ تشدد، واقعہ کیخلاف تاجروں نے دکانیں بند کردیں آج مکمل ہڑتال کااعلان کردیا۔ تفصیل کے مطابق ضلع کو کوہلو میں ایف سی اہلکاروں نے 3طلباء کو پکڑ کربیچ بازار میں مبینہ طورپر ماراپیٹا جس پر شہریوں نے احتجاج کیااور واقعہ کیخلاف گزشتہ روز تاجروں نے دکانیں بند کردیں جبکہ آج عوام نے شہر کو مکمل طورپر بند کرنیکی دھمکی دیدی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -