کرنٹ لگنے سے بہن بھائی لقمہ اجمل بن گئے

کرنٹ لگنے سے بہن بھائی لقمہ اجمل بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کرائم رپورٹر)بجلی کاجھٹکا لگنے سے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے تفصیل کے مطابق ٹی بی روڈ کے قریب واقع مکانمیں لیاقت کو پیڈسٹل پنکھے سے کرنٹ لگاجسے اس کی بہن ثمرین نے پکڑا جس سے اسکو بھی زوردار جھٹکا لگا۔ جس پر دونوں بہن بھائی بیہوش ہوگئے۔ ریسکیونے نشتر ہسپتال (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )
منتقل کیاجہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔