ڈیرہ ،نہر سے بچی کی مسخ شدہ لاش برآمد

ڈیرہ ،نہر سے بچی کی مسخ شدہ لاش برآمد

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کے علاقہ لوک میں سی آر بی سی نہر سے پانچ سالہ بچی کی مسخ شدہ نعش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں علاقہ لوک کے قریب سی آر بی نہر سے پانچ سالہ بچی کی مسخ شدہ نعش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر اس واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -