مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے عمرایوب خان نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے ان کی عیادت کی

مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے عمرایوب خان نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے ان کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہری پور(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے عمرایوب خان نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے ان کی عیادت کی ۔سابق وزیرمملکت برائے خزانہ عمرایوب خان نے لندن میں وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی اوران سے ان کی عیادت کی اورخیریت دریافت کرتے ہوئے ان کی جلدصحت یابی اوروطن واپسی کی دعااوران کے خاندان کے لیے نیک خواہشات کااظہارکیا۔