ٹوپی میں باران رحمت سے عوام کے چہرے کھل اٹھے

ٹوپی میں باران رحمت سے عوام کے چہرے کھل اٹھے

  

ٹوپی ( نا مہ نگار) ٹوپی میں با ران رحمت سے عو ام کے چہر ے کھل اُٹھے گز شتہ چند رو زکی شد ید گر می سے عو ام سخت بے حال ہو گئے تھے ستاسویں رمضان کو ٹوپی کے مساجد میں عو ام کا کثیر تعد اد جمع ہو کر گھڑ گھڑ ا کر اللہ تعالیٰ سے اپنی گنا ہوں کی معا فی مانگی تفصیلا ت کے مطا بق ٹوپی شہر میں گز شتہ چند دنو ں کی قیا مت خیز گر می کے بعد کل شام اسمان ابر آلو د ہو ا اور کچھ عر صہ بعد با دال میں سے بار ان رحمت بر سنا شر وع ہوا جس سے لو گوں کی جان میں جان آگئی چونکہ یہ ستا سویں رمضا ن کی رات تھی کثیر تعد اد میں لو گو ں نے مسجد وں کا رح کیا اور معتکفین کے سا تھ سحری تک عبا دت میں مشہول رہے ۔ اور اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا اور سا تھ ہی اپنی گنا ہوں کے بخشش کے سا تھ ساساتھ ملک کی ترقی خوشحالی یکجہتی سلا متی امن اور دشمنوں نے محفو ظ رہنی کی دعا ئیں مانگی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -