مٹہ، حادثوں کے مختلف واقعات میں پانچ افراد شدید زخمی

مٹہ، حادثوں کے مختلف واقعات میں پانچ افراد شدید زخمی

  

مٹہ( نما ئند ہ پاکستان ) تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں میں حادثوں کے مختلف واقعات میں پانچ افراد شدید زخمی تفصیلا ت کے مطا بق پہلا حادثہ تحصیل مٹہ کے نو احی گا ؤں بید رہ کے مقام پر سوزکی اور مو ٹر سا ئیکل کے در میا ن حا دثہ پیش آیا جس میں عبد اللہ ولد با چا خا ن حا ل بیدرہ امیر خا ن ولد رحم باچاسکنہ توتکے دونون موٹر سائکل پر سوار تھے کہ سا منے انے والے سوزکی کے ساتھ ٹکر ما رکرسوزکی ڈرئیوار ارشاد علی ولد شا ہی روان سکنہ کوزپلوں اما نکوٹ زخمی ہو ئے تما م زخمیو ں کو مٹہ ہسپتا ل پہنچا یا مگر حالت بہتر نہ ہو نے کے وجہ سے سید وشریف منتقل کر دیا۔ اسی طرح دوسرا واقعہ کالاکوٹ سکول کے مقام پر پیش آیاجب ڈائنہ کے ٹکر سے مشتاق ولد سید اکبر اورمحمد اکبرولد شاکر اللہ سکنہ گومبت میرہ شدید زخمی ہوئے جن کو بھی سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا۔ پو لیس نے رپورٹ درج کر کے مزید تفشیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -