یاسر خان کی خالہ انتقال کرگئیں

یاسر خان کی خالہ انتقال کرگئیں

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ) تپہ خویشگی پایان نیشنل یوتھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری یاسر خان کی خالہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئی مرحومہ جمیل خان کی ہمشیرہ تھی مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ کا رسم قل ناظم انعام اللہ خٹک کے حجرے حمزہ رشکہ میں ادا کی جائے گی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -