،مٹہ ،دریائے سوات سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

،مٹہ ،دریائے سوات سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

  

مٹہ( نما ئند ہ پاکستان ) تحصیل مٹہ کے علاقے بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد۔ تفصیلات کیمطابق دریائے سوات نے خون کے آنکھیں دوبارہ تیز کردی ہے اور روزمرہ کی طرح گزشتہ روزبھی مٹہ کے علاقے بوڈیگرام میں دریائے سوات سے ایک خاتون جس کی عمر تقریبا 40 سے45 سال تک بتائی جاتی ہے نکال لی گئی۔مٹہ تھانے کی پولیس نے نامعلوم لاش کو اپنے تحویل میں لیکر مزید کاروائی کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کردی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -