ریلے میں شہید ہونے والی مسجد میں موجود بچہ معجزاتی طور پر محفوظ رہا

ریلے میں شہید ہونے والی مسجد میں موجود بچہ معجزاتی طور پر محفوظ رہا
ریلے میں شہید ہونے والی مسجد میں موجود بچہ معجزاتی طور پر محفوظ رہا

  

چترال (آئی این پی)چترال  میں بارش کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی جس کی زدمیں ایک مسجد بھی آگئی ، اس مسجد میں تراویح کی نماز کی ادائیگی میں مصروف کم ازکم 15 نمازی بھی شہید ہوگئے لیکن معجزاتی طورپر شہہید ہونیوالی مسجد میں موجود بچہ محفوظ رہاجس پر پورا علاقہ دنگ رہ گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق چترال میں سیلابی ریلی کے نتیجے میں شہید ہونے والی مسجد میں موجود کمسن بچہ معجزاتی طور پر محفوظ رہااور اسے خراش تک نہیں آئی ۔ مقامی ذرائع کے مطابق متاثرہ بچے کا سارا خاندان سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے اور اہل علاقہ اس معجزے پر بہت زیادہ خوشی کااظہار کرتے ہوئے قدرت کا معجزہ ہی قراردے رہے ہیں ۔ 

مزید :

چترال -