کھائی میں پھنے ہوئے عظیم الجشہ سالامندر کو دریائے زرد میں چھوڑ دیاگیا

کھائی میں پھنے ہوئے عظیم الجشہ سالامندر کو دریائے زرد میں چھوڑ دیاگیا
کھائی میں پھنے ہوئے عظیم الجشہ سالامندر کو دریائے زرد میں چھوڑ دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ران ڑو یو(آئی این پی) ایک بہت بڑے سالامندر(چھپکلی نما)کو جو ایک کھائی میں پھنس گیا تھا،شمالی مغربی چین کے ایک دریا میں چھوڑ دیا گیاہے،3.9فٹ لمبا،18.7پائونڈ وزنی جل تھلیا کھائی کے ایک سرے پر بعض درختوں کی ٹہنیوں میں پھنس گیا تھا اس کھائی میں دریائے زرد سے پانی آتاہے دریائے زرد چین کو دوسرا بڑا دریا ہے،صبح گونگ ڑو کی یانگ جن کائونٹی کے موذہ میں ایک کاشت کار کونگ ہائویو نے گذشتہ منگل کو وہاں سے گزرتے ہوئے اس جل تھلیا کو ٹہنیوں میں پھنسا ہواپایا،یائونگ جن دریائے زرد کے بالائی دہانے پر واقع ہے اور صوبائی دارلخلافہ لانگ ڈو ڑو سے ڈیڑھ گھنٹے کی مصافت پر ہے،گونگ اسے غلطی سے مچھلی سمجھ کر بیگ میں ڈال کر گھر لے آیا اس کی بیوی”مچھلی“کو دیکھ کر حیرت زدہ ہوگئی اورکہا کہ یہ تو مجھے عظیم الجثہ سالا مندر لگتاہے۔بعدازاں اس جوڑے نے مقامی فورسٹ پولیس کو مطلع کیا،یانگ جن کاو¿نٹی کے فارسٹ پولیس بیورو کے ایک اہلکار ڈونگ ڑی ہی نے کہا کہ ہم نے پہلی مرتبہ اس علاقے میں عظیم الجشا سالا مندر پایا اورسنا ہے۔ڈانگ کا اندازہ ہے کہ یہ جل تھلیا اس کی لمبائی اوروزن کے اعتبار سے80سال کا تھا۔انہوں نے کہا کہ سالہ مندر کی عمرکا دورانیہ130سال ہوسکتاہے،یہ اس وقت کے کھانے میں2جن(2.2) تک خوراک کھاتاہے اور بغیر کھائے پیئے2یا3سال تک زندہ رہ سکتاہے،عظیم الجشہ سالہ مندر”زندہ فلصل کے طورپر جانے جاتے ہیں اوران کی تاریخ ڈائنوسارس کی عمر سے300ملین سال قبل کی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -