سکیورٹی خدشات،امام کعبہ اسلام آبادپریس کلب کادورہ کئے بغیرسعودی عرب روانہ

سکیورٹی خدشات،امام کعبہ اسلام آبادپریس کلب کادورہ کئے بغیرسعودی عرب روانہ
سکیورٹی خدشات،امام کعبہ اسلام آبادپریس کلب کادورہ کئے بغیرسعودی عرب روانہ

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر امام کعبہ کا پریس کلب اسلام آبادمیں دورہ منسوخ کردیاگیا ۔

پریس کلب کے صدر شکیل انجم کے مطابق سکیورٹی اداروں اور پولیس حکام نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے دو گروپوں نے اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے لہٰذا امام کعبہ پریس کلب کا دورہ کئےبغیر ہی سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

مزید :

اسلام آباد -