سونہا جڑو میں پولیس کی کارروائی، جعلی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار

سونہا جڑو میں پولیس کی کارروائی، جعلی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار
سونہا جڑو میں پولیس کی کارروائی، جعلی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار

  

گھوٹکی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونہا جڑو پولیس نے کارروائی کے دوران جعلی کرنسی بنانے والاگروہ گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی مسعود بنگش کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان اغواء،قتل، ڈکیتی، چوری کے مقدمات میں بھی مطلوب تھے۔ ملزمان کے قبضے سے 50 ہزار روپے کی جعلی کرنسی، کلاشنکوف، 3 بندوقیں اور 6 پستول برآمد کر لئے گئے ہیں۔

مزید :

گھوٹکی -