وزارت داخلہ نے سیکیورٹی دینے سے متعلق قندیل بلوچ کی درخواست مسترد کر دی

وزارت داخلہ نے سیکیورٹی دینے سے متعلق قندیل بلوچ کی درخواست مسترد کر دی
وزارت داخلہ نے سیکیورٹی دینے سے متعلق قندیل بلوچ کی درخواست مسترد کر دی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے سیکیورٹی دینے کے حوالے سے قندیل بلوچ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قندیل بلوچ نے جان کو خطرہ ہونے کے خدشات کی بناءپر وزارت داخلہ کو سیکیورٹی دینے کی درخواست دی تھی جسے مسترد کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قندیل بلوچ اپنی سیکیورٹی کیلئے متعلقہ تھانے سے رابطہ کریں۔

مزید :

تفریح -