ریلوے سٹیشن مخدوم پور پر پاکستان ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، متعدد افراد زخمی

ریلوے سٹیشن مخدوم پور پر پاکستان ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، متعدد ...
ریلوے سٹیشن مخدوم پور پر پاکستان ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، متعدد افراد زخمی

  

خانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے سٹیشن مخدوم پور پر پاکستان ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ایکسپریس راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی کہ ریلوے سٹیشن مخدوم پور پر 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -