سری لنکا اور انگلینڈ کا واحد ٹی ٹونٹی کل ہوگا: آئی لینڈرز دورے کی پہلی جیت کی تلاش میں

سری لنکا اور انگلینڈ کا واحد ٹی ٹونٹی کل ہوگا: آئی لینڈرز دورے کی پہلی جیت کی ...
سری لنکا اور انگلینڈ کا واحد ٹی ٹونٹی کل ہوگا: آئی لینڈرز دورے کی پہلی جیت کی تلاش میں

  

ساوتھمپٹن(نیوز ڈیسک) سری لنکا اورانگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کل ساوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کی ٹیم اس دورے میں اپنی پہلی فتح کی تلاش میں ہے۔ اب تک اس کو ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں شکست ہوئی ہے اور وہ اب تک اس دورے کی اولین جیت کی راہ تک رہی ہے۔ دوسری طرف انگلینڈ کی ٹیم اس وقت بھر پور فارم میں ہے۔ اس میچ کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کا اصل امتحان شروع ہوگا جب وہ پاکستانی باولرز کے سامنے آئینگے۔

مزید :

کھیل -