’کہونہ پیار ہے‘ہریتک روشن کا چھوٹابھائی ’ابھیشک شرما‘ جوان ہوگیا

’کہونہ پیار ہے‘ہریتک روشن کا چھوٹابھائی ’ابھیشک شرما‘ جوان ہوگیا
’کہونہ پیار ہے‘ہریتک روشن کا چھوٹابھائی ’ابھیشک شرما‘ جوان ہوگیا

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کی بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ شکل وصورت میں بھی واضح تبدیلی آتی ہے ، ایسا ہی ہریتک روشن کی پہلی فلم ’کہونہ پیار ہے‘ میں اداکار کے چھوٹے بھائی کا کردار اداکرنے والے ابھیشک شرما کیساتھ بھی ہوا ہے ۔ ابھیشک شرما اب جوان ہوچکے ہیں لیکن تاحال cute ہی دکھتے ہیں ۔ ابھیشک نے اداکاری جاری رکھی اور کئی ٹی وی شوز کا حصہ بھی رہے اور توقع کی جارہی ہے کہ اُنہیں ایک مرتبہ پھر کسی فلم میں دیکھاجاسکتاہے ۔

مزید :

تفریح -