ومبلڈن2016:ٹینس کے بادشاہ فیڈرر کا ایک اور آسان شکار: کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن2016:ٹینس کے بادشاہ فیڈرر کا ایک اور آسان شکار: کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
ومبلڈن2016:ٹینس کے بادشاہ فیڈرر کا ایک اور آسان شکار: کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  

لندن(نیوز ڈیسک) ومبلڈن میں ٹینس کے بادشاہ راجر فیڈرر نے ایک اور آسان شکار کر لیا اور کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔انہوں نے امریکہ کے سٹیون جانسن کو سٹریٹ سیٹس میں 6.2,6.3اور 7.5سے شکست دی۔ عالمی نمبر تین اس فتح کے ساتھ ہی راونڈ آف 16میں پہنچ گئے ۔ان کو عالمی نمبر ون جاکووچ کی شکست کے بعد یہ گرینڈ سلم جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید :

کھیل -