عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل لاہور میں ہوگا

عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل لاہور میں ہوگا
عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل لاہور میں ہوگا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل لاہور میں ہوگا۔یہ اجلاس ہائیکورٹ کے قریب ایوان اوقاف کی عمارت میں ہوگا۔مفتی منیب الرحمان اجلاس کی صدارت کرینگے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے علاوہ چاروں صوبوں کے صدر مقامات پر بھی کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہونگے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -