5جولائی ملک کا سیاہ ترین دن ہے، ضیا نے انتہا پسندی کے بیج بوئے ، خمیازہ قوم آج بھی بھگت رہی ہے: آصف زرداری،بلاول بھٹو

5جولائی ملک کا سیاہ ترین دن ہے، ضیا نے انتہا پسندی کے بیج بوئے ، خمیازہ قوم آج ...
5جولائی ملک کا سیاہ ترین دن ہے، ضیا نے انتہا پسندی کے بیج بوئے ، خمیازہ قوم آج بھی بھگت رہی ہے: آصف زرداری،بلاول بھٹو

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر  آصف زرداری اور  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 5جولائی کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔بھٹو شہید نے آمر کے سامنے جھکنے کی بجائے شہادت قبول کی۔

بلاول بھٹو نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پانچ جولائی کو سابق آمر جنرل ضیا کی جانب سے منتخب وزیراعظم بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔آمرضیا نے ملک میں انتہا پسندی کے بیج بوئے۔اس انتہا پسندی کا قوم آج تک خمیازہ بھگت رہی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -