ن لیگ کے متوالے نے عید کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے لیے شیر کی کھال سے خصوصی چپل تیار کر لی

ن لیگ کے متوالے نے عید کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے لیے شیر کی کھال سے ...
ن لیگ کے متوالے نے عید کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے لیے شیر کی کھال سے خصوصی چپل تیار کر لی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )عید کے موقع پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے لیے شیر کی کھال سے خصوصی چپل تیار کی گئی ہے ۔نجی نیو ز چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکن نے نواز شریف کے لیے شیرکی کھال سے خصوصی چپل تیار کر لی ۔پشاور کی نمک منڈی میں موجود چپل میکر حاجی صافی نے کئی ماہ کی کوششوں کے بعد با لآخر شیر کی کھال حاصل کی اور اس سے نوازشریف کے لیے چپل تیار کی جو وہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد عید اور صحت یابی کے تحفے کے طور پر انہیں پیش کرینگے۔

مزید :

پشاور -