آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ ،بنوں میں ٹی ڈی پیز کے ساتھ افطاری

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ ،بنوں میں ٹی ڈی پیز کے ساتھ افطاری
آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ ،بنوں میں ٹی ڈی پیز کے ساتھ افطاری

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں ٹی ڈی پیز کے ساتھ وقت گزارا ۔آئی ایس پی آری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ آرمی چیف کو بے گھر افراد کی واپسی ،ان کی بحالی سے متعلق اور شمالی وزیرستان میں جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔بعد ازاں آرمی چیف نے بنوں میں عارضی طور پر بے گھر افراد کے ساتھ دن گزارا اور افطاری بھی کی ۔

مزید :

قومی -