سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت اجلاس ،چاند رات اور عید الفطر پر سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ

سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت اجلاس ،چاند رات اور عید الفطر پر سیکیورٹی ...
سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت اجلاس ،چاند رات اور عید الفطر پر سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سی سی پی او لاہور امین وینس کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چاند رات اور عید الفطر کے روز سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا ۔اجلاس کے بعد میڈ یا سے گفتگوکرتے ہوئے امین وینس نے کہا کہ چاند رات اور عید پر سیکیورٹی فورسز نے حفاظتی اقدامات مکمل کرلیے ہیں اس موقع پر شہر میں سیکیورٹی پر8ہزار اہلکار تعینات کیا جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ مارکیٹوں میں سیکیورٹی کے لیے سادہ کپڑوں میں کمانڈوز تعینا ت ہو نگے ۔

مزید :

لاہور -