تحریک انصاف کے جیالے نے عمران خان کو بکرے کی کھال سے تیار شدہ چپل کا تحفہ دے دیا

تحریک انصاف کے جیالے نے عمران خان کو بکرے کی کھال سے تیار شدہ چپل کا تحفہ دے ...
تحریک انصاف کے جیالے نے عمران خان کو بکرے کی کھال سے تیار شدہ چپل کا تحفہ دے دیا

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے جیالے نے چیئر مین عمران خان کے لیے بکرے کی کھال سے تیار شدہ چپل کا تحفہ دے دیا۔نجی نیوز چینل دنیانیوز کے مطابق نمک منڈیمیں چپل بنانے والے کاریگر اور تحریک انصاف کے کارکن بابانور الدین کئی سالوں سے عمران خان کے لیے چپل تیار کر رہے ہیں ۔نورالدین نے عمران خان کے چپل کے پانچ جوڑے تیار کیے جن میں بکرے کی کھال سے دوچپل تیار کی گئی ہیں ،ایک تقریب کے دوران نورالدین نے عمران خان کو اپنے ہاتھ سے بنائی گئی چپل خود پہنچائی ۔

مزید :

پشاور -