کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیاں ،6ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیاں ،6ملزمان گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیاں ،6ملزمان گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے چھ ملزمان کو گرفتار کرل یا ۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال ،لیاری اور لیاقت آباد کے علاقوں میں مختلف ٹارگٹڈ کارروائیاں کر کے چھ ملزمان کو گرفتار کیا گیاہے جو مختلف جرائم میں ملوث تھے ۔گرفتا ر ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

کراچی -