ومبلڈن: اینڈی مرے اور ٹسونگا بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن: اینڈی مرے اور ٹسونگا بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
ومبلڈن: اینڈی مرے اور ٹسونگا بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  

لندن(نیوز ڈیسک) ومبلڈن میں برطانیہ کے اینڈی مرے اور فرانس کے ٹسونگا بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں ۔ اب ان دونوں کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں ہوگا۔ فرانس کے پاولی بھی آسٹریلیا کے ٹامس کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

مزید :

کھیل -