عمران خان نے سعودی عرب میں دھماکوں کی سخت الفاظ میں مذمت کردی

عمران خان نے سعودی عرب میں دھماکوں کی سخت الفاظ میں مذمت کردی
عمران خان نے سعودی عرب میں دھماکوں کی سخت الفاظ میں مذمت کردی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سعودی عرب میں دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ان کاکہنا ہے کہ کرب کی اس گھڑی میں سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں ۔سعودی عرب میں دھماکوں پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عالمی سطح پر دہشت گردی کے حملوں میں تیزی باعث تشویش ہے اس لیے عالمی برداری کو دہشت گردی کے واقعات کا سنجیدگی سے جائزہ لے کر حکمت عملی تشکیل دینے کی ضرورت ہے ۔

مزید :

قومی -