وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سعودی عرب دھماکوں پر مذمت

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سعودی عرب دھماکوں پر مذمت
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سعودی عرب دھماکوں پر مذمت

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے سعودی عرب میں دھماکوں کی مذمت کی ہے ۔ان کاکہنا ہے کہ دہشت گرد امت مسلمہ میں بے چینی پھیلانا چاہتے ہیں ،اسی لیے اس قسم کی ناپاک کارروائیاں کر رہے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سعودی عرب کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

مزید :

کوئٹہ -