سعودی عرب میں دھماکوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اظہار افسوس

سعودی عرب میں دھماکوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اظہار افسوس
سعودی عرب میں دھماکوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اظہار افسوس

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سعودی عرب میں دھماکوں پر گہرے دکھے کا اظہار کیا ہے ۔ان کا کہنا تھاکہ رمضان کے مقدس مہینے میں دہشت گردوں کی اس کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ دہشت گردی عالمی مسئلہ بن گئی ہے ،اس نا سور سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کو مشترکہ اقدامات کرنا ہوں گے ۔

مزید :

لاہور -